مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر آگئی

Written by on September 28, 2021

ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایل پی جی 20 روپے فی کلو  مہنگی ہوئی جس کے باعث فی کلو ایل پی جی کی قیمت 175 سے 195 تک پہنچ گئی ہے۔ قیمت میں اضافے کے سبب 2060 روپے کا  گھریلو سلنڈر 2300 روپے کا ہوگیا جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت 7925 سے 8853 ہوگئی ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist