شیخ رشید نے شہباز شریف کو شفاف الیکشن کی ضمانت دے دی

Written by on September 27, 2021

وزیر داخلہ شیخ رشید نے شہباز شریف کو شفاف الیکشن کی ضمانت دے دی۔

شہبازشریف نے اداروں سے شفاف انتخابات کی گارنٹی مانگی، وزیرداخلہ شیخ رشید ضمانت دینے میدان میں آگئے

شیخ رشید نے کہا کہ  شبہاز شریف کو یقین دلاتے ہیں انتخابات شفاف ہوں گے۔

پی ٹی آئی کا دفاع کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف ن لیگ کی فکر کریں، شریف خاندان میں وراثت کی لڑائی جاری ہے۔

شیخ رشید نے ن لیگ میں تین گروپ بننے کی پیش گوئی بھی کردی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist