سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ پی ٹی آئی میں شامل

Written by on September 27, 2021

سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگئے ، سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ اور  بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔

مذکورہ سیاسی رہنماؤں نے گورنر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا۔

 وزیراعظم نے سیاسی رہنماؤں کو پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہوئے پارٹی مفلر پہنائے۔

وزیراعظم سے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے سربراہ جلال محمود شاہ نے بھی ملاقات کی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist