ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ

Written by on September 21, 2021

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں منگل کو 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 100 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 13 ہزار روپے ہے


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist