ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 12 ہزار 500 روپے برقرار

Written by on September 18, 2021

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی جو 1 لاکھ 12 ہزار 500 روپے پر برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 96 ہزار 451 روپے پر برقرار ہے۔

صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قدر 6 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 755 ڈالر ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist