
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدسیاچن کے دو روزہ دورے کے لئے سکردو پہنچ گئے۔
وزیرداخلہ شیخ رشید ساچن میں گیاری اور گیانگ سیکٹرز کا دورہ کریں گے جبکہ گیاری میں یاد گار شہدا پر حاضری دیں گے۔
شیخ رشید دو رہ سیاچن کے دوران بارڈ ر پر موجود پاک فوج کے جوانوں سے بھی ملیں گے۔