انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا، سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال ہے ؟ جانئے

Written by on September 17, 2021

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار ی ہفتے کے آخری روز ڈالرکی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان سے آغاز ہوگیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 38 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 167.80 روپے پر آ گیا ہے ۔ دوسری جانب سٹا ک مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہوا تو انڈیس 46 ہزار 920پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا اور اب تک 173 پوائنٹس بڑھ چکے ہیں جس کے بعد انڈیکس 47 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے 47 ہزار 93 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist