پیپلز پارٹی کو سندھ نے بھی الوداع کرنے کا ارادہ کرلیا، فرخ حبیب

Written by on September 12, 2021

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں سندھ نے بھی پیپلز پارٹی کو الوداع کرنے کا ارادہ کرلیا ہے۔

پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل میں فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان اور ان کی حکومت علی بابا 40 چوروں سے گھبرانے والی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ عوام نے 2018 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کو ووٹ کی طاقت سے مسترد کیا، آئندہ الیکشن میں سندھ نے بھی پیپلز پارٹی کو الوداع کرنے کا ارادہ کرلیا ہے


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist