راولپنڈی: زہریلا کھانا کھانے سے مدرسے کے 30 طالب علموں کی طبیعت غیر ہوگئی، ریسکیو

Written by on September 12, 2021

راولپنڈی میں زہریلا کھانا کھانے سے مدرسے کے 30 طالب علموں کی طبیعت غیر ہوگئی، 2 طالب علموں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ 28 بے ہوش ہیں۔

 ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گیارہ طالب علموں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔

 ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مدرسے کے 9 طالب علم پمز اسپتال اسلام آباد منتقل کیے گئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق طالب علموں نے کھانا کھانے کے بعد پیٹ درد کی شکایت کی تھی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist