کراچی، احسن آباد میں فیکٹری میں آتشزدگی

Written by on September 10, 2021

کراچی کے علاقے احسن آباد میں ایمبرائڈری کی فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پاکر ملازمین کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

آگ بجھانے کے عمل میں 5 فائر ٹینڈر اور 5 واٹر ٹینکرز نے حصہ لیا۔ آگ لگنے سے بھاری مالیت کا سامان خاکستر ہوگیا۔

فیکٹری کی پہلی منزل پر اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی جو پھیلتی ہوئی دوسری منزل تک جا پہنچی


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist