وزیر اعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہو گا

Written by on September 6, 2021

اسلام آباد; وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب پیر کو(آج) کرلیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں چاروں وزرائے اعلی اور وفاقی وزرا شرکت کریں گے، اجلاس میں چاروں صوبوں کو درپیش مسائل پر بات چیت کی جائے گی، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں 18ویں آئینی ترمیم کے بعد ہائیر ایجوکیشن سے متعلق امور بھی زیر غور آئیں گے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist