لاہور: موٹرویز پر پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند

Written by on September 5, 2021

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر موٹروے پولیس نے موٹرویز پر پبلک ٹرانسپورٹ کا داخلہ بند کردیا ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق این سی او سی کی ہدایت پر موٹروے پر بسوں کو آنے سے روکا گیا ہے.

محکمہ صحت نے 3 ستمبر کو ہفتہ اور اتوار کو ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا اعلامیہ جاری کیا تھا۔

پنجاب کے کورونا وائرس سے شدید متاثر 15اضلاع میں ٹرانسپورٹ بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist