Blog

Page: 5

ماڈل ٹاﺅن لنک روڈ کے کونے پر واقع اربوں روپے مالیت کا پلازہ بغیر کسی وجہ کے گرادیاگیا، مذکورہ پلازے کی ملکیت یا نقشہ وغیرہ میں بھی کوئی خرابی نہیں تھی ، تاجر دہائیاں دیتے رہے لیکن ایل ڈی اے حکام نے کسی کی نہ سنی اوراتنا ہی بتایاگیا کہ اوپر سے حکم ہے ، […]

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 157 ملتان  میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے  264  میں سے  تمام 264 پولنگ سٹیشنز کا  نتیجہ موصول ہوگیا ہے۔ اس حلقے میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے سید علی موسیٰ گیلانی نے تحریک انصاف کے نائب کپتان شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو قریشی […]

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 24 چارسدہ میں ہونے والے ضمنی الیکشن  میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان  نے میدان مار لیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 24 کے تمام 384 پولنگ سٹیشنز کے نتائج کے مطابق عمران خان نے 78 ہزار 589 ووٹ حاصل کیے ہیں، ان کے مد مقابل […]

اسلام آباد کی سپیشل سنٹرل عدالت کے جج راجا آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضمانت 31 اکتوبر تک منظور کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سپیشل سینٹرل عدالت میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عمران خان کے وکیل نے کہا کہ مقدمے میں دس ملزمان […]

سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ امریکی صدر کس معلومات پر پاکستان کی ایٹمی صلاحیت سے متعلق اس نتیجے پر پہنچے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ جب میں […]

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ میرا خیال ہے پاکستان ممکنہ طور پر  خطرناک ممالک میں سے ایک ہے ، پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی کے استقبالیہ سے خطاب میںروس اور چین کے حوالے سے گفتگو میں پاکستان پر بھی بات کی،جوبائیڈن […]

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے پنجاب میں انتظامی لحاظ سے 5 نئے اضلاع بنانے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے پنجاب میں نئے اضلاع پر بریفنگ دی ، جس کے بعد تونسہ شریف، مری، وزیرآباد، تلہ گنگ اور کوٹ ادو کو نئے اضلاع بنانے کی منظوری دیدی […]

وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ پرویزالٰہی لندن نجی مصروفیات کی وجہ سے گئے تھے ،وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی عمران خان کےساتھ ہیں،ان کے خلاف افواہیں پھیلائی جارہی ہیں۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ پرویزالٰہی کی نوازشریف […]

شہر قائد کے آرٹلری میدان تھانے کے مال خانے سے دو کروڑ روپے سے زائد کی رقم چوری ہوگئی. نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 2 فروری کو کراچی میں داؤد پوتہ روڈ پر سنار سے ڈکیتی میں ساڑھے 3 کروڑ روپے لوٹے گئے تھے،پولیس نے چھ ملزمان کو گرفتار کرکے دو کروڑ سات […]

عمر سرفراز چیمہ کو پنجاب کا مشیر داخلہ بنانے کا فیصلہ کیاگیاہے،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے منظوری دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق ہاشم ڈوگر کے مستعفی ہونے کے بعد پنجاب کی وزارت داخلہ کا منصب خالی تھا،نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ عمر سرفراز چیمہ کو پنجاب […]


Current track

Title

Artist