“بجلی سستی کی جائے”،اپٹما کا ہفتے سے ٹیکسٹائل فیکٹریاں بند کرنیکا اعلان

Written by on October 6, 2022

 آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن(اپٹما)نے  انرجی بحران اور  مہنگی بجلی دینے پر ملک بھر میں فیکٹریاں بند کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔

 نجی ٹی وی “ٗایکسپریس نیوز “کے مطابق اپٹما ذمے داروں کا کہنا ہے کہ حکومت وعدے کے مطابق ٹیکسٹائل انڈسٹری کومسابقتی نرخوں پر بجلی اور گیس کی مسلسل فراہمی یقینی بنائے ، ورنہ دیگر ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار  کر جائے گا،  ہفتے کے روز سے ملک بھر کی ٹیکسٹائل انڈسٹری بند کردی جائے گی، 1600ٹیکسٹائل انڈسٹریز پہلے ہی بند ہوچکی ہیں، صنعتوں کی بندش سے 50لاکھ ملازمتوں بے روزگار ہوجائیں گے، اس احتجاجی بندش سے 3کروڑ افراد متاثرہوں گے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist