انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی ہو گئی

Written by on August 10, 2022

انٹربینک مارکیٹ میں دو چھٹیوں کے بعد آج کاروبار کا آغاز ہوا تو ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 220 روپے 22 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے ، مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہوا تو 100 انڈیکس میں 583 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد انڈیکس 42 ہزار 679 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist