انٹر بینک میں ڈالر مہنگا، ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Written by on June 13, 2022

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 65 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 203 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist