اسلام آباد میں چوبیس گھنٹو ں کے دوران کورونا کے 26کیسز سامنے آگئے

Written by on June 13, 2022

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے 26 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

 ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کے حوالے سے بتایا ہے کہ شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 26 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ڈی ایچ او اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک ہزار 236 کورونا ٹیسٹس کیے گئے ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist