انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ سے حیران کن خبر

Written by on April 12, 2022

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد آج ایک مرتبہ پھر سے ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 43 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 182 روپے 50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

دوسری جانب گزشتہ روز 1700 پوائنٹس کے تاریخی اضافے کے بعد آج سٹارک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے ۔سٹاک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہو تو 100 انڈیکس 46 ہزار 144 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ دیر کے بعد 208 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 45 ہزار 935 پوائنٹس پر آ گیا ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist