ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

Written by on April 11, 2022

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 43 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 183.25 پیسے پر فروخت ہو رہاہے جبکہ گزشتہ دو روز کے دوران ڈالر 4 روپے 93 پیسے سستا ہواہے ۔ 

اس سے قبل ڈالر 7 اپریل کو ملک کی بلند ترین سطح 188 روپے 18 روپے پر بند ہوا تھا ، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 186 روپے سے زائد ٹریڈ کر رہاہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist