پاکستان میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

Written by on March 31, 2022

ملک میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 750روپے اضافہ ہوا ہے۔

سندھ  صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں فی تولہ سونے  کی قیمت میں750روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ سے سونے کی  قیمت ایک لاکھ31ہزار200روپے تک پہنچ گئی ہےجبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 27 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جس سے سونے کی نئی قیمت 1927 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist