تحریک عدم اعتماد پر بحث آج ہو گی،قومی اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری

Written by on March 31, 2022

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے قومی اسمبلی کا اجلاس آج (جمعرات) شام چار بجے ہوگا۔ قومی اسمبلی اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا ۔تحریک اعتماد پر بحث ایجنڈے  میں شامل ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر بحث ہو گی،ایجنڈے میں تحریک عدم اعتماد چوتھے نمبر پر رکھی گئی ہے۔تحریک عدم اعتماد سے پہلے وقفہ سوالات اور ایک توجہ دلاو نوٹس شامل ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف تحریک عدم اعتماد پر بحث کا آغاز کریں گے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist