سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے اضافہ

Written by on March 25, 2022

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے اضافہ ہو گیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور اضافے کے بعد 10 گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 740 روپے پر پہنچ گئی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist