سونے کی قیمت میں کمی

Written by on March 19, 2022

ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 250 روپے کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے کم ہوئی ہے۔فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 30 ہزار روپے ہوگئی ہے، 10 گرام سونےکی قیمت 214 روپےکم ہوکر  ایک لاکھ 11 ہزار 454 روپےہے۔انٹر نیشنل مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 11 ڈالر کم  ہوکر 1921 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist