سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے کمی

Written by on March 17, 2022

ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 300 روپے کم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 28 ہزار 900 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 10 ہزار  511 روپے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 1925 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist