اسلام آباد لوکل گورنمنٹ آرڈیننس2021کالعدم قرار

Written by on March 16, 2022

اسلام آبا د ہائیکورٹ نے لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021کالعدم قرار دے دیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آبادلوکل گورنمنٹ آرڈیننس2021کالعدم قرار دے دیا ہے ، جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ سنا تے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات نئے آرڈیننس کے تحت نہیں ہوں گے ۔

عدالت نے فیصلہ جاری کیا کہ اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات 2015کے آرڈیننس کے تحت ہوں گے۔ 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist