انٹر نیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

Written by on March 15, 2022

امریکی خام تیل کی قیمت میں 4ڈالر 56سینٹ فی بیرل کمی ہو گئی، امریکی خام تیل 98ڈالر 55سینٹ فی بیرل پر فروخت ہونے لگا۔ برطانوی خام تیل کی قیمت میں 4ڈالر 56سینٹ فی بیرل کمی ہوئی،اس طرح برطانوی خام تیل 102ڈالر 32سینٹ فی بیر ل پر ٹریڈ ہونے لگا.


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist