عوامی مفاد کیلئے ماہانہ پٹرولیم مصنوعات پر 104ارب کی سبسڈی دے رہے ہیں : شوکت ترین

Written by on March 9, 2022

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ عوامی مفاد کیلئے ماہانہ پٹرولیم مصنوعات پر 104ارب کی سبسڈی دے رہے ہیں ۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صنعتوں کی بحالی کیلئے پیکج دے رہے ہیں, نئی صنعتیں لگانے کیلئے 5سال کیلئے ٹیکس چھوٹ دے رے ہیں , 700یونٹ والے بجلی صارفین کو 5روپے فی یونٹ سبسڈی دی جا رہی ہے ۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بجلی کیلئے آئندہ 4ماہ میں 134ارب روپے کی ریلیف دے رہے ہیں ۔شوکت ترین کا کہنا تھا کہ بینک ڈیفالٹر ایمنسٹی  سکیم میں حصہ نہیں لے سکتے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist