پشاور کے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں 30 افراد شہید ہوئے ہیں جبکہ متعددز خمی ہیں ، دھماکے سے متعلق عینی شاہد کا بیان بھی سامنے آ گیاہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق عینی شاہد نے دھماکے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ تقریبا پونے ایک بجے کالے کپڑوں میں ملبوس حملہ آور نے مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی ، حملہ آور نے پہلے پانچ سے چھ فائر کیئے جس میں سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوا پھر وہ مسجد میں داخل ہو گیا اور منبر کے قریب جا کر خود کو دھماکے سے اُڑا دیا ، یہ سارا واقعہ صرف پانچ منٹ کے اندر اندر پیش آیا، جب دھماکہ ہوا تو مسجد کا نیچے والا حال مکمل بھر چکا تھا جبکہ چھت پر بھی لوگ نماز پڑھنے کیلئے موجود تھے ۔ گھی 20 روپے مہنگا ہوگیا عینی شاہد کا کہناتھا کہ یہاں پر کوئی سیکیورٹی موجود نہیں تھی بلکہ مسجدکے باہر بھی سولین سیکیورٹی ہی موجود تھی ۔ عینی شاہد کا کہناتھا کہ مسجد کے قریب ہی ایک گھر پر ڈیڑھ سال پہلے دستی بموں سے حملہ کیا گیا تھا ۔

Written by on March 4, 2022

پشاور کے قصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں 30 افراد شہید ہوئے ہیں جبکہ متعددز خمی ہیں ، دھماکے سے متعلق عینی شاہد کا بیان بھی سامنے آ گیاہے ۔

نجی ٹی وی نیوز کے مطابق عینی شاہد نے دھماکے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ تقریبا پونے ایک بجے کالے کپڑوں میں ملبوس حملہ آور نے مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی ، حملہ آور نے پہلے پانچ سے چھ فائر کیئے جس میں سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوا پھر وہ مسجد میں داخل ہو گیا اور منبر کے قریب جا کر خود کو دھماکے سے اُڑا دیا ، یہ سارا واقعہ صرف پانچ منٹ کے اندر اندر پیش آیا، جب دھماکہ ہوا تو مسجد کا نیچے والا حال مکمل بھر چکا تھا جبکہ چھت پر بھی لوگ نماز پڑھنے کیلئے موجود تھے ۔

عینی شاہد کا کہناتھا کہ یہاں پر کوئی سیکیورٹی موجود نہیں تھی بلکہ مسجدکے باہر بھی سولین سیکیورٹی ہی موجود تھی ۔ عینی شاہد کا کہناتھا کہ مسجد کے قریب ہی ایک گھر پر ڈیڑھ سال پہلے دستی بموں سے حملہ کیا گیا تھا ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist