انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

Written by on February 15, 2022

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر مہنگا ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہونے کے کچھ دیر بعد ڈالر کی قیمت میں ایک دم 43 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 175.90 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist