شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے نمائندوں میں رابطہ، اگلا قدم کیا ہوسکتا ہے؟ ایسا دعویٰ کہ عمران خان کی پریشانی کی حد نہ رہے

Written by on February 9, 2022

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر ترین میں رابطوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے اور بہت جلد دونوں کی ملاقات کا امکان ہے۔

نجی ٹی وی  نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف اور جہانگیر ترین کے خصوصی نمائندوں کا رابطہ ہوا ہے اور یہ رابطہ کئی روز سے جاری ہے۔ آئندہ چند روز میں شہباز شریف کا جہانگیر ترین سے براہ راست رابطے کا امکان ہے ۔ اس کے علاوہ آئندہ چند روز میں شہباز شریف کی جہانگیر ترین سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist