حکومت نے ریلوے کی نجکاری کا عمل شروع کردیا

Written by on February 9, 2022

پاکستان ریلوے کی نجکاری کا عمل شروع ہو گیا۔ پہلے مرحلے میں 10 ٹرینوں کی کمرشل مینجمنٹ آؤٹ سورس کر دی گئی ہے۔

نجی ٹی وی  کے مطابق  پہلے مرحلے میں 10 میل ایکسپریس و انٹر سٹی ٹرینوں کی 8 ارب 95 کروڑ 30 لاکھ روپے میں نیلامی کی گئی۔ بولی کی 10 فیصد رقم بطور پرفارمنس سکیورٹی ایک ماہ میں جمع کرانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ شالیمار ایکسپریس 1 ارب 73 کروڑ 60 لاکھ میں کمرشل مینجمنٹ آؤٹ سورس کی گئی۔ سبک خرام ریل کار کی کمرشل مینجمنٹ 33 کروڑ میں نیلام ہوئی۔ 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist