اپوزیشن کی دلچسپی لانگ مارچ میں نہیں بلکہ میڈیامیں زندہ رہناہے،شیخ رشید

Written by on February 6, 2022

  وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ  اپوزیشن نےیوم یکجہتی کشمیرپرمزیدانتشارکی باتیں کیں،اپوزیشن کی دلچسپی لانگ مارچ میں نہیں بلکہ میڈیامیں زندہ رہناہے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ  اندھےخواب دیکھنےوالی اپوزیشن اپنی موت مرنےجارہی ہے،پہلےیہ استعفیٰ دےرہےتھےاب لانگ مارچ کررہےہیں،ایک دوسرےکوبرابھلاکہنےوالی اپوزیشن اپنےمفادکیلئےیکجاہورہی ہے، میں نےکبھی بلاول بھٹوکوسلیکٹڈ نہیں کہا۔

شیخ رشید نے کہا کہ  سکیورٹی فورسزنے 72 گھنٹےمیں 20 دہشتگردوں کوختم کیا، سکیورٹی فورسزنےجانوں کانذرانہ دےکردہشتگردوں کامقابلہ کیا،  اہلکاروں کوخراج تحسین پیش کرتےہیں، ریاست اوراداروں کیخلاف اسلحہ اٹھانےوالوں کومعاف نہیں کرناچاہیے۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist