سونے کی قیمت میں معمولی کمی

Written by on February 5, 2022

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی قیمت 100 روپے فی تولہ کم ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 200 روپے ہوگئی جبکہ10 گرام سونے کی قدر 86 روپے کم ہوکر 106481 روپے ہوئی۔  عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے 1811 ڈالر فی اونس ہے۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist