سانگھڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، مقامی صحافی جاں بحق

Written by on January 31, 2022

ضلع سانگھڑ میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے مقامی صحافی کو قتل کردیا، پولیس نے صحافی میر مرتضیٰ شرکو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ کے شہر جھول میں فائرنگ کا واقعہ پش آیا ،ریسکیوذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ سےمقامی صحافی کا بھانجاشدید زخمی ہوا، جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس نے بتایا فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، تفتیش کی جارہی ہے۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist