مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف، ہسپتال منتقل

Written by on January 26, 2022

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ کو دل کی تکلیف کے بعد قومی ادارہ برائے امراض قلب لے جایا گیا۔ ان کا ہسپتال میں سی ٹی این جی اور سیریم ٹیسٹ کیاگیا جس کے بعد انہیں واپس وزیراعلیٰ ہاؤس لےجایاگیا۔دوسری جانب وزیر اعلیٰ ہاؤس  کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ خیریت سے ہیں اور اپنے گھر پر ہیں۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist