نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

Written by on January 18, 2022

 وزارت قانون کی جانب سے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔

سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس  ہونگے وہ 2 فروری سے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔موجود ہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد یکم فروری کو اپنے عہدے سے ریٹائرڈ ہونگے۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist