تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی : پرویز خٹک

Written by on January 16, 2022

وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کسی کے ریموٹ کنٹرول سے نہیں چلتی، حکومت عوام کے ووٹوں سے منتخب ہوئی ہے۔ 

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 2023 کے انتخابات میں سندھ سمیت کلین سویپ کریں گے، تحریک انصاف کی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ان کا کہنا تھا کہ منی بجٹ بھاری اکثریت سے منظور کرایا ہے، مہنگائی سےعوام کوجلد ریلیف ملنے والا ہے۔پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان کرپشن کیخلاف جدوجہد میں مصروف ہیں۔بلدیاتی انتخابات سے متعلق انہوں نے کہا کہ دوسرے مرحلے میں مخلص کارکنان کو پارٹی ٹکٹ دیا جائے گا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist