اسد عمر سندھ حکومت پر برس پڑے

Written by on January 9, 2022

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے صوبے میں مقامی حکومت کو مفلوج کرکے اختیارات اپنے پاس رکھ لیے ہیں، سندھ حکومت اگر کراچی پر کچھ خرچ کرتی تو شہر کی صورتحال بہتر ہوتی۔

کراچی میں امہ چیریٹی انٹرنیشنل کی تقریب میں خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کورونا وبا کے دوران صرف سندھ میں 66 ارب روپے مستحق افراد میں بانٹے گئے، رقم کا کچھ حصہ اگر کراچی پر خرچ ہوجاتا تو صورتحال بہتر ہوجاتی۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے لوگوں کی مدد کے لیے ایک سے زائد پروگرام شروع کیے ہیں۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist