وزیر اعظم کی شفاف طریقے سے قومی پیسہ بچانے پر این ایچ اے ، وزارت مواصلات کو مبارکباد

Written by on January 6, 2022

وزیر اعظم عمران خان نے شفاف طریقے سے قومی پیسہ بچانے پر نیشنل ہائی وے ( این ایچ اے ) اور وزارت مواصلات کو مبارکباد پیش کی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں  وزیر اعظم نے کہا کہ 4 رویہ ہائی وےکی تعمیر پر مسلم لیگ ن کی حکومت کےمقابلے  میں  138 فیصد کم لاگت آئی ہے ،  آمدن میں 125 فیصد اضافہ جبکہ 5 ارب سے زائد کی اراضی  قبضہ مافیا سے چھڑائی گئی ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا کہ  عالمی سطح پر مہنگائی اور اشیاء کی قیمت قیمتیں بڑھنےکےباوجودکامیابی قابل تحسین ہے۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist