پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں پاکستان پراپرٹی ایکسپو 7 اور8 جنوری کو ہو گا

Written by on January 3, 2022

پریمیئر ایم کیپٹل اور دی ہانس گلوبل  کے تعاون  سے پاکستان پراپرٹی ایکسپو  پاکستان سوشل سینٹر شارجہ میں 7 اور8 جنوری کو ہو گا-

دی ہانس گلوبل (  The Hans Global)  کے سی ای او  میاں منیرہانس کے مطابق امارات میں مقیم پاکستانیوں کو سستے اور مناسب داموں پر رہائشی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پاکستان پراپرٹی ایکسپوکا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں پریمیئر ایم کیپٹل  کے سی ای او محمّد اشرف خان اور دیگر پراپرٹی ایکسپرٹس شرکت کریں گے- شارجہ میں انعقاد پذیر ہونے والے ایکسپو میں امارات بھر سے پاکستانی وزٹ کے لیےآئیں گے-

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist