ملک بھر میں آج سے شہریوں کو بوسٹر ڈوز لگائی جائےگی

Written by on January 3, 2022

 ملک بھر میں آج سے شہریوں کو بوسٹر ڈوز لگانے کا عمل شروع کیا جا رہا ہے ،  پہلے مرحلے میں  30 سال سے زائد عمر افراد بوسٹر ڈوز لگوائیں ۔ 

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق  کورونا ویکسین کی دوسرے ڈوز کے چھ ماہ مکمل ہونے ہونے والے افراد  کو بوسٹر ڈوز لگائی جائے گی ۔ 

دوسری جانب گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 708 کیسز سامنے آئے  جبکہ 2 افراد جاں بحق ہوئے ۔ 144 افراد نے مہلک وائرس کو شکست دی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں  45 ہزار 643 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist