بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کیلئے خوشخبری آ گئی، بجلی سستی کر دی گئی

Written by on December 31, 2021

ترجمان نیپرا نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 99 پیسے کمی کی منظوری دی گئی ہے جو اپریل سے جون 2021کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان کا کہنا تھا کہ  بجلی سستی کرنے کے فیصلے کا اطلاق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ہوگا اور اس صورت میں صارفین کو 22 ارب روپے کا ریلیف مل سکے گا۔ترجمان کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری کےالیکٹرک کے سوا تمام بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کیلئے ہے۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist