وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اہم بیان جاری کر دیا

Written by on December 28, 2021

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ آصف زرداری حکومت مخالف تحریک کیا چلائیں گے انہیں جیل میں ہونا چاہیے ،

نوازشریف واپس آئیں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپیں گی ۔

تفصیلات کے مطابق شفقت محمود نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ تنظیم سازی کے حوالے سے مشاورت ہو رہی ہے ،

پنجاب کے بلدیاتی الیکشن کی تیاری کر رہے ہیں ، ق لیگ اتحادی جماعت ہے ، بات چیت کیلئے پنجاب اسمبلی آیا ہوں ،

پرویز الہیٰ کو منانے کی کوئی بات نہیں ، وہ ہمارے بھائی ہیں ۔

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist