“20 تاریخ کو لندن جارہا ہوں ، نواز شریف کو واپس لے کر ہی لوٹوں گا” ایاز صادق نے بڑا اعلان کردیا

Written by on December 24, 2021

سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف عنقریب وطن واپس آئیں گے، وہ 20 تاریخ کودوبارہ لندن جا رہے ہیں اور اس بار نواز شریف کو  ساتھ لے کر ہی لوٹیں گے۔

ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار ایاز صادق نے کہا “نواز شریف کے واپس آنے کی امید بھی ہے اور یقین بھی ہے، نواز شریف سے مل کر آیا ہوں، میری مسکراہٹ بتا رہی ہے کہ کچھ ہونے والا ہے، میں 20 تاریخ کو دوبارہ لندن جا رہا ہوں اور اس بار نواز شریف کو ساتھ لے کر ہی لوٹوں گا۔”

 


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist