سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کی نا اہلی کیلئے دائر درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی

Written by on December 21, 2021

 سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار  سر پر نا اہلی کی لٹکتی تلوار اتر گئی ، سپریم کورٹ نے درخواست عدم پیروی کے باعث خارج کر دی ۔

اسحاق ڈار کی بطور سینیٹر ممبر شپ کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم امتناع بھی ختم ہو گیا ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ آرڈیننس کے تحت دو ماہ میں حلف نہ اٹھانے والے کی نشست خالی تصور ہوگی ۔اسحاق ڈار کے وکیل نے کہا کہ اسحاق ڈار کا بطور سینیٹر نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا ، اس لئے ان پر قانون کا اطلاق نہیں ہوتا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist