خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی وجہ کیا بنی ، وزیر اعظم کھل کر بول پڑے

Written by on December 21, 2021

 خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات  میں صوبائی اور وفاقی حکمران جماعت کی شکست پر وزیر اعظم بھی کھل کر بول پڑے ، غلط امیدواروں کاانتخاب شکست کی وجہ بنی۔

نجی ٹی وی نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے خیبرپختونخوا  کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں شکست پر کہا کہ   پی ٹی آئی نےپہلےمرحلےمیں غلطیاں کیں،

اب خودبلدیاتی انتخابات کی حکمت عملی کی نگرانی کروں گا۔ خیبرپختونخواسمیت ملک بھرمیں انتخابات کی نگرانی کروں گا۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ  دوسرےمرحلےمیں پی ٹی آئی مضبوط ہوکرسامنےآئےگی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist