منی لانڈرنگ کیس ، نیب نے حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا کر دی

Written by on December 20, 2021

 احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی ، نیب نے حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر جواب جمع کرا دیا ، نیب کی جانب سے حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا کی گئی ۔

منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں حمزہ شہباز احتساب عدالت پیش نہ ہوئے ، قان کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی ، نیب نے حمزہ کی بریت کی درخواست پر جواب جمع کراتے ہوئے درخواست مسترد کرنے کی استدعا کی ، احتساب عدالت نے  10 جنوری کو وکلاء کو بحث کیلئے طلب کرلیا۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist