’’او آئی سی کانفرنس کے دوران اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند نہیں کی جائے گی بلکہ ۔۔۔‘‘شیخ رشید نے اعلان کر دیا

Written by on December 17, 2021

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ’’اوگنائزیشن آف اسلامک کو آپریشن‘‘ کانفرنس کے دوران اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان میں تاریخی او آئی سی کانفرنس ہونے جارہی ہے ، اسلام آباد میں ہفتہ اور پیر کے روز عام تعطیل ہو گی اور او آئی سی کانفرنس کے دوران موبائل فون سروس بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ، 40 سال کے بعد او آئی سی کانفرنس پاکستان میں ہونے جارہی ہے ۔ وزارت داخلہ، پولیس اور سی ڈی اے نے مل کر متفقہ طور پر موبائل فون سروس بندنہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist