نجی ٹی وی کے پروگرام میں ’پروفیسر باغی ‘ کے نام سے شہرت حاصل کرنے والے عابد فاروق انتقال کر گئے

Written by on December 15, 2021

نجی وی چینل کے پروگرام میں ’’ پروفیسر باغی ‘‘ کے نام سے شہرت حاصل کرنے والے عابد فاروق انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق پروفیسر باغی کالم نگار اور تجزیہ نگار تھے جو اپنے طنزو مزاح اور تجزیہ نگاری کے منفرد انداز کی وجہ سے جانے جاتے تھے، انہوں نے نامور اینکر آفتاب اقبال کے شو سے شہرت حاصل کی تھی۔عابد فاروق پچھلے کچھ دنوں سے برین ہیمرج کے باعث انتہائی نگہداشت میں زیر علاج تھے، آج ان کا انتقال ہوگیا، مرحوم کی نمازہ جنازہ سہ پہر 4 بجے جوہر ٹاؤن میں ادا کردی گئی۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist