کور کمانڈر جنرل فیض حمید کا شمالی وزیرستان کا دورہ ، قبائلی عمائدین کو بڑی یقین دہانی کرادی

Written by on November 28, 2021

کور کمانڈر 11 کور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کمان سنبھالنے کے پہلے ہفتے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور قبائلی حمائدین کے ساتھ جرگہ کیا، اس موقع پر اتمانزئی مشران نے روایتی پگڑی پہنا کر کور کمانڈر کا استقال کیا ،قبائلی عمائدین نے افغان آئی ڈی پیز کی واپسی، یونیورسٹی اور میڈیکل و  کیڈٹ کالج کے قیام، غلام خان تجارات کو بارانی بازارو کی معاوضہ اور انڈسٹریز کے قیام کا مطالبہ کیا ۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *



Current track

Title

Artist